رفی بھائی دس ہزاری ہو گئے

عائشہ نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏مئی 12, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    رفی بھائی بہت ضبط [کنجوسی ]کے باوجود دس ہزاری ہو گئے۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    ہہہہہہہہہہہ

    الحمد للہ!

    اس فقیر پُر تقصیر کے لئے تعریفوں کے اتنـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــے لمبــــــــــــــــــــے پُل باندھنے کا شکریہ!
     
  3. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    :how-rude:

    :hehehahahaha:
     
  4. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    :how-rude:
    اونہوں ں ں ں

    یہ تو کمالِ فیاضی ہے!
     
  5. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    جی ہاں!
    اصل میں میں ایک اور اسمائیلی لگانا چاہ رہی تھی پر ملا نہیں : )


    اینی ویز۔۔۔ دس ہزار پوسٹس پر آپکو مبارک ہو، اللہ اور برکت سے نوازے! آمین۔
     
  6. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    یہ اچھی بات ہے کہ آپ کو بلآخر یاد آ گیا، خیر مبارک، خیر مبارک

    اور ہاں مجھے [MENTION=15354]ume soban[/MENTION] سس بھی یہیں کہیں نظر آئی ہیں، سس آپ بھی اسی تھریڈ پر اکتفا کر لیجئے پلیز!
     
  7. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    رفی بھائی آپ کی اتنی جرات۔

    فاروووووق ، ذرا بوری تو لانا!!!
     
  8. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    نہیـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــں
    :bhagu:
     
  9. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    رفی بھیا بہت بہت مبارک ھو اتنا خاص تھریڈ اور اتنا سا یہ کیسے ھو سکتا ھے ابھی انتظار میں ھیں ان شاءاللہ اس پر دوبارہ مبارک دیں گے اللہ ھمارے بھائ کی ھر مشکل کو آسانی میں بدل دے اور بہت بہت خوشیاں دے آمین یا رب العالمین
     
  10. Bilal-Madni

    Bilal-Madni -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    2,469
    رفی بھیا بہت بہت مبارک ھو 5 سال میں 10000 :00038:
     
  11. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    پُرخلوص دعاؤں کے لئے ڈھیر سارا شکریہ!
    پانچ سال نہیں چھ سال، روزانہ پونے پانچ پوسٹ کے حساب سے اتنی ہی بن پائیں!
     
  12. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    اچھااااااااااااااااااا!
    چلو کوئ بات نہیں اس بار معاف کر دتے ھیں
     
  13. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    جو دے اس کا بھی بھلا جو نہ دے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اس کا بھی بھلا!
     
  14. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,953
    اطلاع دینے کا شکریہ سسٹر ،میری طرف سے بھی رفی بھائی کو بہت بہت مبارکباد۔ بارک اللہ فیک و نفع بک
     
  15. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    ڈھیر ساری مبارکاں
    اللہ آپ کو دنیا وآخرت میں کامیاب کرے آمین
     
  16. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,490

    کل دا بھلا کل دی خیر ------------ کسی دا بلا کسی دا شیر
    رفی بھائی 10000 ہزاری ہونے پر مبارکباد قبول کیجئے۔99999 تک ہزاری ہی رہیں گے۔ماشاءاللہ
     
  17. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    بہت بہت مبارک ہو رفی بھائی!
    مزید مبارک اگلے تھریڈ میں۔۔ ۔۔ان شاء اللہ
     
  18. mahs

    mahs --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2012
    پیغامات:
    332
    بہت بہت مبارک
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں