مشکوۃ سسٹر کے 2 ہزار مراسلات مکمل

ام ثوبان نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏جون 10, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    [​IMG]

    [​IMG]

    مشکوۃ سسٹر کے 2 ہزار مراسلات مکمل

    [​IMG]

    السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:-


    اُمید کرتی ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ سب کو ہمیشہ خیریت سے ہی رکھے آمین اور آپ سب کو ہربیماری سے دور کرے اور آپ کی زندگی خوشیوں کا گہوارہ بن جائےآمین

    ہماری اردو مجلس کی ایک بہت اچھی ، با اخلاق ، خوب سیرت ، ہنس مُکھ سسٹر مشکوۃ سسٹر جنہوں نے مجلس میں اپنے بہترین دو ھزار مراسلات مکمل کر لیئے ھیئں ماہر کا عہدہ حاصل کر لیا ہے اور ساتھ ساتھ بہترین کارکردگی کی وجہ سے رکن مکتبہ اسلامیہ کا عہدہ بھی مل چکا ھے، جن کے لیے انہیں مجلس کے تمام اراکین کی جانب سے دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔یہ سب عہدے تو مجلس پر ھیں اللہ تعالی سے دعا ھے آپ کا ھر لفظ رضاے الہی کے لیئے ھو اور اس کو اللہ تعالی قبول کرکے آپ کو دنیا اور آخرت میں بہترین مقام دے آپ کو اپنے ماں باپ کے لیئے بہترین صدقہ جاریہ بناے آمین

    اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ ہماری اس بہن کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ٹیشن کو خوشی میں بدل دے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ہر بیماری کو دور کر دے آمین اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ کو ہر طرح کے شر سے محفوظ رکھے آمین اور آپ کو جنت الفردوس میں بلند درجات سے نوازے آمین۔


    مشکوۃ سسٹر کی کاگردگی کچھ یوں ہے:-

    یوزر نیم : مشکوۃ

    تاریخ شمولیت: 2012-09-23

    قیام: اللہ کی رحمتوں کے زیر سائے ان شاء اللہ

    جنس: female

    پوسٹس: 2,056

    پوائنٹس: 3032

    Posts Per Day: 7.92

    دوست : 4

    دعوت نامے : 0

    عہدہ : ماھر

    موضوعات کی تعداد : 88

    عہدہ : رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شکریہ ادا کیا: 11,803

    1,581 پیغامات میں 4,681 مرتبہ شکریہ ادا کیا گیا

    [​IMG]
     
  2. مریم

    مریم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2012
    پیغامات:
    844
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بہت بہت مبارک ہو سسٹر مشکٰوۃ
    [​IMG]

    سسٹر مشکٰوۃ میرے آگے پیچھے ہی مجلس پر آئی تھیں۔۔۔اور سب اراکین ہمیں بہنیں سمجھ بیٹھے۔۔۔میں بھی انہیں اپنی ایک عزیزہ سمجھی تھی۔۔اور تکے مار مار کر انہیں تنگ کرتی رہی۔۔۔اور وہ بھی تنگ ہوتی رہیں۔۔لیکن بعد میں جب انہوں نے اپنی لوکیشن اور ایجوکیشن بتائی تو میرا سارا موڈ خراب ہو گیا۔۔ابتسامہ لیکن بہر حال اس ان دیکھی اور ان سنی سسٹر کو اللہ تعالٰی ڈھیروں کامیابیاں عطا فرمائے۔۔عالمہ و عاملہ بنائے(سالمہ نہیں۔۔۔۔ابتسامہ( اور خوش وخرم رکھےآمین
     
  3. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    وعلیکم السلام اطلاع کا شکریہ آپا جی اور دوسری آپاجی کو بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ آپ سے دین کا کام لیتے رہیں اور آپ کے لئے ہر طرح سے آسانیاں فرمائیں۔
     
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    مشکوۃ سسٹر کو بہت بہت مبارک ہو، یقینا ہماری یہ سسٹر بہت ہنس مُکس ہیں اللہ تعالی انہیں‌نظرِ بد سے بچائے آمین۔
    ہر بات کو صاف صاف بیان کرنا اور خوش اسلوبی سے ہر بات کو نظر انداز کرنا کوئی ان سے سیکھے۔

    اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ ہماری اس بہن کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ٹیشن کو خوشی میں بدل دے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ہر بیماری کو دور کر دے آمین اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ کو ہر طرح کے شر سے محفوظ رکھے آمین اور آپ کو جنت الفردوس میں بلند درجات سے نوازے آمین۔

    ام ثوبان سسٹر بہت بہت شکریہ اطلاع دینے کا

    اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ کو ہر بیماری سے دور رکھے آمین
     
  5. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    مبارک هو سسٹر، الله آپ کے علم مین اضافه کرے. آمین
     
  6. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    مبارک ہو مشکوۃ سسٹر
    اللہ آپ کی ہر مشکلات کوآسان کرے ، آمین

    ام ثوبان سسٹر بہت بہت شکریہ اطلاع دینے کا
    اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ کو ہر بیماری سے دور رکھے آمین
     
  7. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    ماشاء اللہ
    بہت بہت مبارك ہو بہن
     
  8. اخت المسلمۃ

    اخت المسلمۃ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2013
    پیغامات:
    236
    مبارک سسٹر مش
     
  9. اُم تیمیہ

    اُم تیمیہ -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏مئی 12, 2013
    پیغامات:
    2,723
    آمین یا رب العالمین
     
  10. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    بہت بہت مبارک ہو سس


    [​IMG]
     
  11. ام القری

    ام القری رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2013
    پیغامات:
    217
    ماشاء اللہ
    بہت بہت مبارك ہو، بہن
    اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ ہماری اس بہن کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے، اور
    آپ کو جنت الفردوس میں بلند درجات سے نوازے آمین۔
     
  12. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    ۔ مشکوۃ بہت بہت مبارک ہو
    آمین یا رب العالمین
     
  13. ام القری

    ام القری رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2013
    پیغامات:
    217
    ماشاء اللہ
    بہت بہت مبارك ہو سسٹر
     
  14. سائرہ ساجد

    سائرہ ساجد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 3, 2011
    پیغامات:
    691
    مبارک ہو مشکوۃ سسٹر
    اللہ آپ کی ہر مشکلات کوآسان کرے ، آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں