ویب آر ٹی سی ٹیکنالوجی کیا ہے ؟

Aamirfarooq13 نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏جون 11, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Aamirfarooq13

    Aamirfarooq13 محسن

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2015
    پیغامات:
    176
    Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
     
    Last edited by a moderator: ‏جون 14, 2016
  2. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    اس سے مراد real time communication ہے۔مختصر انداز میں کہہ لیں کہ براوزر سے براوزر بات چیت یعنی کسی بھی قسم کی آڈیو یا وڈیو کال کے لیے اس ٹیکنالجی کو استعمال میں لایا گیا ہے ۔اس سے پہلے براوزر سے کال کرنے کے لیے پلگ ان ڈاونلوڈ کرنے ہوتے تھے جیسے سکائپ وغیرہ لیکن اب براوزر کے اندر پہلے ہی یہ ٹیکنالجی موجود ہو گی جس کی مدد سے آپ کال وغیرہ ملا سکیں ۔
     
  3. Aamirfarooq13

    Aamirfarooq13 محسن

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2015
    پیغامات:
    176
    گوگل آئی او 2016 میں گوگل نے اپنی آنے والی ایپلیکیشن ڈیو کو متعارف کروایا تھا جو ایک ویڈیو کالنگ ایپلیکیشن ہے اس کے بارے میں بتایا گیا تھا کہ اس ایپلیکیشن کے اندر ویب آر ٹی سی ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے اس کا فائدہ یہ بتایا گیا ہے کہ کم انٹرنیٹ سپیڈ میں بھی آپ کو اچھی ویڈیو کال دیکھنے کو ملی گی، ریزیولوشن 720 ہوگا جو کہ بہت اعلی ریزیولوشن ہے ویڈیو کال کے لیے ایپل کمپنی کی جو فیس ٹائم ویڈیو کال ہوتی ہے وہ بھی 720 ریزیولوشن پر ہی ہوتی ہے جسے میں استعمال کرتا ہوں پاکستان بات کرنے کے لیے میں کہتا ہوں اس سے اچھی ویڈیو کال کوالٹی میں نے آج تک نہیں دیکھی ، بار حال فیس ٹائم ایپل پروڈکٹ تک ہی محدود ہے لیکن ڈیو ایپلیکیشن اینڈرویڈ اور آئی او ایس دونوں کے لیے ہوگی بس دیکھنا ہے یہ ایپلیکیشن کب آتی ہے اور استعمال کر کے پتہ چلے گا کہ ویب آر ٹی سی کتنی کام کی ٹیکنالوجی ہے


    Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں