ہفتے کا بہترین تھریڈ

irum نے 'گپ شپ' میں ‏دسمبر 20, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    [​IMG]
    [​IMG]
    ہفتے کا بہترین تھریڈ
    [​IMG]
    [​IMG]
    اُمید کرتے ہں کہ آپ سب لوگ خیریت سے ہونگے!
    ۔

    جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ اس تھریڈ میں ایسے تمام تھریڈز کے لنکس اور ان پر تبصرے پیش کیے جائیں
    جو آپ کے خیال میں ہفتے کا بہترین تھریڈ کے ٹائٹل کے حقدار ہوں
    ۔

    آپ اردو مجلس کے کسی بھی زمرے سے اپنے پسندیدہ زیادہ سے زیادہ تین تھریڈز یہاں پر پیش کر سکتے ہیں۔
    بہترین تھریڈ کو منتخب کرنے کے لیے ایک کمیٹی بنائی جائے گی
    ۔


    جو چھ افراد پر مشتمل ہو گی تین انتظامیہ سے (ارم، رفی اور شداد) اور تین اراکین سے (فرینڈ، الیکس، بنت الاسلام) جن میں‌ ہر ماہ ردو بدل کیا جائے گا۔

    کمیٹی اپنا فیصلہ ہر جمعرات کو محفوظ کرے گی۔

    ہر جمعہ کو گذشتہ ہفتے کے پوسٹ کئے گئے تھریڈز میں سے ایک تھریڈ کو اس کی پیشکش،
    اہمیت، مقبولیت و افادیت کی بناء پر یہ کمیٹی ہفتے کا بہترین تھریڈ منتخب کرے گی
    ۔

    اور منتخب شدہ تھریڈ کو اگلے جمعے تک مجلس کے سرورق پر نمایاں کیا جائے گا۔
    اُمید کرتی ہوں کہ آپ کو یہ تھریڈ پسند آئے گا۔
    والسلام
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  2. Muhammad Ahmad

    Muhammad Ahmad -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 1, 2009
    پیغامات:
    830
    بہت خوب ارم سسٹر اچھا تھریڈ شروع کر رہی ھیں
    اس سے دوستوں کی حوصلہ افزائی ھو گی
     
  3. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    خوب !
    چلو کسی نے تو مجھ جیسے بیکار کو کام کے لائق سمجھا
    :)
     
  4. ام ھود

    ام ھود -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 17, 2007
    پیغامات:
    1,198
    مجھ بیچاری کو کہاں پھسننا پڑھ گیا:00013:

    خیر اب تو کچھ کرنا ہی پڑے گا!!
     
  5. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    السلام علیکم

    تمام ارکینِ اردو مجلس سے درخواست ہے کہ وہ یہاں پر اپنے پسندیدہ تھریڈ کے بارے میں بتائیں، تاکہ اسے ہفتے کے بہترین تھریڈ کا امیدوار قرار دیا جا سکے، ورنہ کمیٹی تو بیٹھ ہی چکی ہے، وہ اپنی مرضی سے کوئی بھی تھریڈ جو مروجہ معیار پر پورا اترتا ہو اسے منتخب کرنے کا اختیار رکھتی ہے :00002:
     
  6. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    ہمممممم مگر اردو مجلس کی انتظامیہ کو آپ کی قابلیتوں پر پورا بھروسہ ہے!

    ایک ہی مہینے کی تو بات ہے، اب آپ ہر تھریڈ کا بغور جائزہ لیں، تاکہ ہفتے کے اختتام پر باآسانی فیصلہ کر سکیں۔
     
  7. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    وعلیکم السلام!
    ارم اور انتظامیہ کی نہایت شکر گزار ہوں کہ انہوں نے مجھے اس قابل سمجھا۔۔۔۔۔۔
    یہ بہت ہی زبردست سلسلہ ہے۔۔۔۔:00001:
     
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بہت عمدہ
     
  9. Isha

    Isha -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,502
    ہم جیسے تو نیو کمرز ہیں اور ہمیں سب تھریڈز ہی اچھے لگتے ہیں
    :00001::00001::00001:
     
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ویسے کمیٹی والے بہن بھائیو ،، میری مانیں تو اسی تھریڈ کو ہفتے کا بہترین تھریڈ بنا کر شارٹ کٹ اپنائیں ۔۔۔
    اور ارم سے ایک اور ٹریٹ ۔۔۔
     
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ویسے کمیٹی والے بہن بھائیو ،، میری مانیں تو اسی تھریڈ کو ہفتے کا بہترین تھریڈ بنا کر شارٹ کٹ اپنائیں ۔۔۔
    اور ارم سے ایک اور ٹریٹ ۔۔۔
     
  12. Isha

    Isha -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,502
    با لکل ٹھیک کہا عین سسٹر آپ نے
    :00001::00001::00001:
     
  13. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    شکریہ Isha، آپ اپنا نام اردو میں کیسے لکھتی ہیں ؟ عشاء یا عیشہ ؟
     
  14. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    :00006: :) :00032: :00003: :00016:
     
  15. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    یا ایشا :00010:
     
  16. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے آپ نے ارم ویری گڈ :00001:
     
  17. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    مجھے اتفاق ہے، فرینڈ سسٹر نے بھی سمائلز کے ذریعے اپنی موافقت ظاہر کر دی ہے، اب شداد بھائی، الیکس بھائی اور بنت الاسلام سسٹر اگر راضی ہو جائیں تو اس ہفتے کا بہترین کا تھریڈ کی ابتداء اسی تھریڈ سے کی جائے، اس طرح زیادہ سے زیادہ ممبران کو اس میں شامل ہونے کا موقع بھی مل جائے گا۔
     
  18. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    میں‌آپ کا تابعدار حاضر ہوں‌۔۔۔ :00006:
     
  19. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    بھائی آپ نے ووٹ دینا ہے، بہترین تھریڈ کے لئے! کیا عین سسٹر کی تجویز سے آپ کو اتفاق ہے یا کسی دوسرے تھریڈ کو پسند کریں گے؟
     
  20. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    ان شاءاللہ میں‌عین آپی کی تجویز سے اتفاق کروں‌گا ، آپ بسم اللہ کریں ۔۔۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں