قرآن کو پيشاب اور خون سے لکھنے کا ديوبندو احناف کا فتوى

salfi_8 نے 'نقطۂ نظر' میں ‏ستمبر 4, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    میرا یہ کہنا ہے کہ جن باتوں کو لکھتے ہوئے علماؤں نے شرم محسوس نہیں ۔ اور یہ مسائل کتابوں میں لکھ کر عام مسلمانوں کے کے گھروں تک پہنچا دیا ۔ ایسے مسائل کو جو کہ قرآن و حدیث کے سرسر مخالف ہوں ان کو عام مسلمانوں کے لیے کتابوں میں لکھا ہی کیوں‌؟؟

    ۔ ہر مومن مسلمان کا یہ فرض ہے کہ وہ ان غلط مسائل سے عام مسلمانوں کو آگاہ کرے۔ بحث وہی کرے گا اور ان مسائل پر بحث نہ کرنے کو وہی کہے گا جس کے پاس دلائل نہیں‌ ہوں‌گئے اور وہ اچھی طرح جانتا ہے کہ یہ مسائل قرآن وحدیث کے مخالف ہے ۔ لیکن چوں کہ علماء اس میں رگڑے جاتے ہیں اس لیے اس کو ذاتی بحث‌ قرار دے کر ختم کرنا چاہتا ہے ۔

    میری انتظامیہ سے گزارش ہے کہ ان مسائل کو رہنے دیا جائے اور اس کا قرآن وحدیث سے رد پیش کیا جائے ۔ رد پیش کرنے سے کسی علماء‌ کی ذات کو کچھ نقصان پہنچتا ہے تو پہنچتا رہے ۔ اللہ کے قرآن و نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان سے بڑھ کر کوئی معززنہیں‌۔ چاہے وہ جتنا بڑا ہے جبے اور ستار کا حامل ہو ۔ انتظامیہ کو چاہے کہ وہ ایسی بحث کو تھریڈ کا حصہ نہ بننے دے جو کہ دلائل کے بغیر ہو۔ اس کو یہاں سے ہٹا دینا چاے ۔
     
    Last edited by a moderator: ‏جنوری 19, 2011
  2. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    انتیظامیہ سے گذارش ہے کہ ۔۔۔۔ایسے مسائل ، اور ایسے عنوانات۔۔۔۔جسکے بارے میں چاہے کس نے بھی کس بھی حد کو پار کیا ہو۔۔۔ہر ایک موضوع مجلس پر شو ہونے کے بجائے۔۔کوئی ایک ایسا تھریڈ بنادیا جائے۔۔۔۔! جس میں تمام ایسے موضوعات جس میں غلط چیزوں کو پیش کیا گیا ہے۔۔جمع کرکے قارئین کے لئے سہولت بہم پہنچائیں‌۔۔۔۔!
    خا ص طور پر یہ اتنا عجیب و غریب موضوع ہے۔۔کہ۔۔کچھ لکھا جائے یا نہیں، جب بھی کوئی پوسٹ کرتا ہے۔۔۔موضوع ، بذات خود اس قدر ، گندے الفاظ پر مشتمل ہے۔۔۔چاہے وہ رد کے ہی کیوں‌نہ ہو، ایک طرف "قرآن " کا ورڈ لکھا ہوا ہے۔۔اور دوسری طرف "پیشاب جیسی گندگی والا ورڈ " بھی اسی لائین میں۔۔

    اللہ ہم پر رحم فرمائے۔۔آمین
     
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    1- میں تو انتظامیہ کو حکم نہیں دے سکتا ۔، ان کے جو جی میں‌آئے وہ کریں ۔۔‌ بس انصاف سے کام لیں ۔ اگر کوئی رکن کسی بھی فقہ یا کسی بھی مذہب یا کسی بھی عالم کی طرف غلط بات منسوب کرے تو اسے فورا ہٹا دینا چاہے ۔ لیکن اگر ایسا نہ ہو تو پھر انصاف سے کام لیتے ہوئے اس کوباقی رکھنا چاہے ۔ اگر مناسب عنوان دے دیا جائے تو کوئی مضائقہ نہیں‌۔

    2-- صحیح بات ہے ایسے الفاظوں‌سے عجیب سا محسوس ہوتا ہے پتا نہیں‌ کیسے مذکورہ علماء نے کیسے اور کیونکر ان کو اپنی کتابوں میں‌درج کردیا ۔ إذا لم تستحي فاصنع ما شئت
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں