قرآن کریم کے متعلق اشعار

عائشہ نے 'شعری مجلس' میں ‏مارچ 1, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    راہِ نبیؐ ہے پیاری ، پیارا ہمیں ہے قرآں
    حب رسول عربیؐ اپنا ہے دین و ایماں
    مولانا داؤد راز دہلوی رحمہ اللہ ​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جب مشعل حق روشن ہو گی باطل کے دئیے بجھ جائیں گے
    پھر بزمِ جہاں میں شاہدِ حق توحید کا پروانہ ہو گا
    اسلام ہے معمارِ عالم اور امن کا ضامن ہے قرآن
    دارین میں ہے وہ فرزانہ، قرآں کا جو دیوانہ ہو گا

    مولانا داؤد راز دہلوی​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    آن کتاب زندہ قرآنِ حکيم
    حکمت او لايزال است و قديم
    نوع انسان را پيام آخرين
    حامل او رحمة للعالمين

    اقبال​
     
  4. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    جزاک اللہ خیرا
     
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ہاتھوں سے اپنے دامن قرآن چھوڑ کر
    ہم جس طرف گئے ہیں پریشان ہو گئے

    احسان محسن ​
     
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    قرآن جہاں بھر کی کتابوں سے جدا ہے
    رُتبے میں یہ اِک نورِ خدا اور ہی کچھ ہے​
     
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    فاش گویم آنچہ در دل مضمر است
    ایں کتابے نیست چیزے دیگر است
    چوں بہ جاں در رفت جاں دیگر شود
    جاں چوں دیگر شد جہاں دیگر شود

    اقبال

    مفہوم: میں اپنے دل کا راز فاش کررہا ہوں کہ یہ کتاب صرف کتاب نہیں کچھ اور ہی چیز ہے۔ جب یہ جان میں اتر جاتی ہے تو جان کچھ اور ہو جاتی ہے(انسان کو بدل ڈالتی ہے)۔ اور جب انسان بدل جاتا ہے تو پھر جہان ہی بدل جاتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  8. T.K.H

    T.K.H رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2014
    پیغامات:
    234
    خود بدلتے نہیں، قرآن کو بدل دیتے ہیں
    ہوئے کس درجہ فقیہانِ حرم بے توفیق !

    ان غلاموں کا یہ مسلک ہے کہ ناقص ہے کتاب
    کہ سیکھاتی نہیں مومن کو غلامی کے طریق !
     
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    معجزہ اس سے بڑا اور بھلا کیا ہو گا
    ظلمتِ کُفر میں تابانیِ قرآں لانا

    احمد ندیم قاسمی​
     
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    کلام اللہ کے حامل کو مایوسی نہیں جائز
    قریب آنے نہ پائے یاس وہ ایمان پیدا کر
    چمن کی عندلیب زار سے اک شان قائم ہے
    سنا پھر نغمہء قرآں رسیلی تان پیدا کر

    شاعر: مولانا محمد داؤد راز دہلوی رحمہ اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  11. مریم جمیلہ

    مریم جمیلہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 26, 2015
    پیغامات:
    111
    واہ!! بہہت اعلٰی! جزاکم اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    یہ پورا کلام بہت اچھا ہے پیغام افغانی با ملت روسیہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  14. مریم جمیلہ

    مریم جمیلہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 26, 2015
    پیغامات:
    111
    جزاک اللہ خیرا- اب ترجمہ تلاش کرنا ہوگا-
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں