کورل ڈرا ہیلپ لائن

اعجاز علی شاہ نے 'کورل ڈرا کورس' میں ‏دسمبر 9, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم


    السلام علیکم

    عزیز بہن بھائیو!
    اگر کورل ڈرا میں کسی قسم کی مدد درکار ہو تو یہاں پر آپ لوگ مجھ سے سوال پوچھ سکتے ہیں۔ انشاءاللہ میری کوشش ہوگی کہ جلد از جلد آپ لوگوں کی مدد کرسکوں۔

    انتظار رہے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    515
    اعجاز بھائی۔۔جزاک اللہ۔۔آپ جو وقت ہمیں کورل ڈرا سکھانے کے لئے نکالتے ہیں۔اللہ تعالٰی اس پر آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے۔۔آمین
     
  3. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    515
    اعجاز بھائ۔۔میں کورل ڈرا کی کلاس کو کیسے سیو کر سکتا ہوں÷میں نے save asکے ذریعے کوشش کی لیکن پیج سیو نہی ہوا۔۔براہ مہربانی اس کا طریقہ بتا دیں۔۔۔۔۔۔شکریہ
     
  4. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    آپ ایک کام کریں۔ PDF Factory انسٹال کریں جو آپ کو نیٹ پر با آسانی مل سکتا ہے پھر اس کے بعد پرنٹ دبا کر پورے پیجز کو پی ڈی ایف میں سیو کرسکتے ہیں۔
     
  5. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    515
    اعجاز بھائ۔آپ کا شکریہ۔۔۔میں اس کو ٹرائ کرتا ہوں۔۔۔
     
  6. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    515
    شکریہ جناب۔۔۔
     
  7. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,754
    السلام وعلیکم
    اعجاز بھائ میں ان کی پریکٹس کورل x3 میں کر سکتی ہوں ؟
     
  8. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    وعلیکم السلام
    بالکل جی۔ کورل ڈرا 11 اور X3 میں صرف 19 20 کا فرق ہے۔ آپ کو یہ تمام ٹول وہاں پر ملیں گے۔۔
     
  9. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    515
    اعجاز بھائ آپ سے گزارش ہے کہ کورل ڈرا میں ایک عدد پوسٹر بنانے کا طریقہ بھی بتا دیں۔۔۔۔۔۔۔۔شکریہ
     
  10. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    اس پر دو ٹیوٹوریلز تیار ہیں ان شاء اللہ وقت ملتے ہی پوسٹ کروں گا۔ جزاک اللہ خیر
     
  11. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    515
    اعجاز بھائی ---------آپ کا شکریہ---------اب انتظار ہے-----------
     
  12. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    515
    آپ نے وعدہ کے مطابق پوسٹر بنانے کا طریقہ یہاں پوسٹ کر دیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔بہت بہت شکریہ
     
  13. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,754
    السلام وعلیکم
    اعجاز بھائ کورل میں اُردو اور عربی کس طرح لکھی جاتی ہے ؟
     
  14. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    وعلیکم السلام
    سسٹر اگر آپ کے پاس عربی سپورٹ ہے وینڈوز میں تو آپ آرام سے لکھ سکتی ہیں۔ اردو کیلئے آپ کو ایک لمبا طریقہ کرنا پڑے گا۔ وہ یہ کہ پہلے آپ کو ان پیج میں لکھنا پڑے گا پر اس کے بعد اس کو EPS میں ایکسپورٹ کرنا پڑے گا۔ اس کے بعد اس کو آپ کورل ڈرا میں کھولیں۔
    اگر آپ سے نہیں ہورہا ہے تو مجھے بتائیں ان شاءاللہ میں آپ کو کرکے دکھاؤں گا۔
     
  15. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,754
    السلام وعلیکم
    بھائ عربی جس طرح اُردو انسٹال کرتے ہیں اسی طرح عربی کرتے ہیں ؟ اچھا یعنی ڈاریکٹ نہیں لکھ سکتے اُردو ؟
     
  16. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    وعلیکم السلام جی ہاں بالکل عربی اردو کی طرح۔
    اور اردو کا سب سے بڑا مسئلہ فونٹس کا ہے۔ مطلب یہ ہے کہ نستعلیق فونٹس کا ہم وہاں پر ڈائریکٹ استعمال نہیں کرسکتے۔ اس کیلئے ہمیں ان پیج کا سہارا لینا پڑتا ہے۔
     
  17. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,754
  18. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    وعلیکم السلام
    آپ بہنا ابھی رکیں میں کچھ دیر میں یہاں پر سارا طریقہ پوسٹ کرتا ہوں۔
     
  19. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    وعلیکم السلام
    ان پیج سے کورل ڈرا تک کا طریقہ میں نے پوسٹ کردیا ہے:
    http://www.vblinks.urdumajlis.net/showthread.php?p=45598#post45598

    باقی وہ کس طرح کیا گیا ہے ؟ میں ان شاء اللہ یہاں‌پر پوسٹ کرتا ہوں۔
     
  20. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,754
    اتنا quick رسپونس دینے کے لیے بہت بہت شکریہ.....
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں