ایک سہانی اور یادگار مُلاقات

ساجد تاج نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏مئی 7, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    [font="al_mushaf"]وَالْكَاظِمِينَ الْغَيْظَ وَالْعَافِينَ عَنِ النَّاسِ ۗ وَاللَّـهُ يُحِبُّ الْمُحْسِنِينَ ﴿١٣٤﴾
    [/font]غصہ پینے والے اور لوگوں سے درگزر کرنے والے ہیں، اللہ تعالیٰ ان نیک کاروں سے محبت کرتا ہے (134)
     
  2. ابن حسیم

    ابن حسیم ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 1, 2010
    پیغامات:
    891
    شداد بھائ اور عکاشہ بھائ اس جملہ پر بھی غور کریں:
    مطلب۔۔ ساجد بھائ میں تقوی کی جھلک نظر آرہی ہے۔ اور اگر اس پہلو کو اجاگر کردیا جائے تو ان شاء اللہ جلد
    عبدالرحمن بھائ کی دعا بھی قبول ہو گی۔ ان شاء اللہ۔۔

    بالآخر خود ہی بولنا پڑا۔۔۔:)
    ساری باتیں ہی آپکی ہیں بھیاجی! اسی لیے تو سارے سوچ رہے ہیں کہ کس بات کو شئیر کریں اور کس کو چھوڑیں۔
    مجھے تو اس بات پر خوشی تھی کہ آپ ماشاءاللہ یونیورسٹی میں بھی جماعتی کاموں میں اتنے سرگرم رہتے تھے کہ آئے دن علماء کے دروس مقرر کروانا۔ لوگوں کو دعوت دین دینا آپ کے مشاغل میں تھا۔ جبکہ عام طور پر ایسا کم ہی ہوتا ہے۔
    ایک اہل حدیث بھائ کی خاص بات یہ کہ انہوں نے مخالفین قرآن و سنت کی کتابیں نہ صرف پڑھ رکھیں ہیں بلکہ باقاعدہ انکی نشاندہی کر کے موازنہ کرتے ہوئے قرآن و سنت کے دلائیل بھی لکھ رکھے ہیں۔ ہر نئی کتاب خریدنے کا انکا شوق تو اس دن میرے سامنے آیا جب انکے ساتھ میری پہلی ملاقات ہوئ تھی اور انہوں نے مجھے اور ابن شہاب بھائی کو اردو بازار، مال روڈ، ہال روڈ کی نہ صرف سیر کروائ تھی بلکہ چمن آئیسکریم والوں کی شاپ سے جوس پلوایا تھا اور پھر زبردست قسم کا کھانا بھی کھلایا تھا۔۔۔
    ہممم آگیا ناں سب کے مونہ میں پانی۔۔۔:00026:
     
    Last edited by a moderator: ‏مئی 10, 2012
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    موسٹ ویل کم مل کر فیصلہ کریں فارغ بھی سب پہلے ہونے کو تیار ہوں:00016:

    ان شاءاللہ تعالی
    اللہ تعالی ہمیں اُسی راہ پر چلائے جس پر چلنے کا اُس نے ہمیں حکم دیا ہے

    لائف میں اتنا کچھ جھیلا ہے اور جھیل رہے ہیں یہ صدمہ تو کچھ بھی نہیں بھائی۔ اللہ تعالی جب کوئی تکلیف دیتا ہے تو اُس کو برداشت کرنے کا حوصلہ بھی دیتا ہے بس اپنے رَب کا ہر حال میں شکر ادا کرتا ہوں۔


    آپ کی باتوں کو سمجھنا واقعی آسان تو نہیں ہے باتوں ہی باتوں میں پتہ نہیں‌کیا کچھ کہہ جاتے ہیں۔ اگر آپ سے ایک سوال پوچھا جائے تو جواب دو تین باتوں کا اکٹھا آجاتا ہے
    رہی بات لطیفے کی تو یہ کام تو آپ نے بخوبی مُلاقات میں‌ انجام دیا اب میں سنا کر گستاخی کیسے کر سکتا ہوں


    لو جی مدد کے لیے الگ تھریڈ لگا دیں شداد بھائی کوئی تو آئے گا:00003:

    آمین
    [/FONT]
     
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    :00002: ہمارا حصہ کہاں ہے؟
     
  5. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    اھل الحدیث بھائی! اللہ آپ کو خوش رکھے۔ آج جمعرات کی رات کو اسلام آباد روانہ ہو رہا ہوں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالی بحسن و خوبی سفر مکمل کروائے۔ اگر موقع مل گیا تو دوران سفر ہی کچھ لکھ دوں گا ورنہ واپسی پر۔ ان شاء اللھ
     
  6. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    خیروعافیت سے جائیں اور خیریت سے واپس آئیں بھائی
    اللہ تعالی آپ کی حفاظت کر آمین
     
  7. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    الحمد للہ بخیر و عافت واپسی ہوئی اور آپ کے درمیان تشریف ''کی ٹوکری'' ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  8. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    آپ لوگ حامی تو بھریں‌ آپ کےخادم خلق بھائی نے اگر کمی محسوس ہونے دی تو جو چور کی سزا وہی ساجد کو دیجیئے گا:00003:

    عوامی طاقت کے جوش میں‌ اتنی بڑی باتیں‌ نہ کریں‌ ۔ اگلے الیکشن میں آپ کو کوئی بھی نہیں‌ پوچھے گا :00003:
     
  9. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    ہم تو چاہتے ہیں کہ کمی محسوس نہ ہونے دیں تاکہ میں بھی لمبی چھٹیوں پر چلا جائوں مگر آپ آتے کہاں ہیں اس لیے ہمیں سب کچھ کرنا پڑ رہا ہے ۔ غلیطاں خود کرو اور سزا ساجد کو واہ کیا کہنے جناب کے
    بات سوچنے والی ہے ویسے آپ کی عوام کے بل بوتے پر اچھل رہا ہوں کہیں عوام ساتھ واقعی نہ دے اگلے سال لیکن ہمت نہیں‌ہاروں گا میں مقابلہ سخت ہو سکتا ہے
     
  10. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    اچھا یار ناراض کیوں‌ہوتے ہو ۔ سزا مجھے ہی دے دینا ۔ بس خوش :)
     
  11. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,953
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ ۔
    ماشاء اللہ ۔ یہ تھریڈ تو آج نظر سے گزرا ۔ واقعی ایک سہانی ملاقات ۔ اللہ سے دعا ہے کہ ایسی مزید یادگار اور سہانی ملاقاتیں نصیب فرمائے ۔ آمین ۔
    لکھنا کیا ہے ۔ اللہ عزوجل توفیق اور ہدایت دے ۔ آمین ۔
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں