Pdf میں ایک اہم پریشانی

مجیب منصور نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏مئی 24, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ
    مجھے ان پیج 3 کا کام PDF میں سیو کرنے کے دہران اچانک
    ایک پریشان کن مسئلھ درپیش ہوگیا ہے ،جب کہ اس سے پہلے بلکل صحیح تھا
    کوئی فائل اگر PDF فائل میں سیو کرتاہوں تہ وہ باوجودیکہ ان پیج میں 1 یا 2 mb کی ہوتی ہے لیکن پی ڈی ایف میں سیو ہونے کے بعد وہ سینکنڑوں گنا بڑی مثلا کبھی 25 ایم بی کبھی 50،کبھی 70،کبھی 99 ایم بی تک ہوجاتی ہے جس کی ہجہ سے مجھے بہت پریشانی ہے ۔پلیز ضرور کوئی حل بتائیں
    جزاکم اللہ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں