تحفیظ قرآن کلاس

ابو ابراهيم نے 'ميرى درس گاہ' میں ‏اگست 26, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ​

    حارہ میں موجود مشہور مسجد کلیہ میں اردو زبان جاننے والوں کے بچوں کے لئے قرآن ناظرہ پڑھنے اور حفظ تجوید کے ساتھ کرنے کا سنہری موقع

    اوقات:
    صبح سات تا دس بجے
    ظہر تا دو بجے
    عصر تا عشاء

    اپنے لئے مناسب وقت اختیار کریں-

    داخلے جاری ہیں -

    مکان: مسجد کلیہ صاز مارکیٹ کے پیچھے
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں