فوٹوشاپ کلاس نمبر 5

ابن عمر نے 'فوٹوشاپ کورس' میں ‏اپریل 12, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    [​IMG]


    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    محترم و معزز ارکان ۔۔۔

    چوتھی کلاس میں ہم نے ٹول باکس میں سے پہلے پانچ ٹولز کے بارے میں جانا تھا ۔۔۔ اور آج اس سے آگے والے ٹولز کے بارے میں جانیں گے ۔۔۔ (ان شاء اللہ)
    تو چلیں شروع کرتے ہیں اپنی کلاس ۔۔۔

    [​IMG]
    6:- Crop Tool ( کروپ ٹول )
    اس ٹول کی مدد سے ہم تصویر میں مطلوبہ حصے کو ڈریگ کرکے بقیہ حصہ کو ختم کرسکتے ہیں۔
    اور Option bar میں اس ٹول کے اختیارات:-
    [​IMG]

    [​IMG]
    ===================


    [​IMG]
    7:- Brush Tool / Pencil Tool
    اس ٹول کی مدد سے ہم خوبصورت وال پیپر ، بیک گراونڈز وغیرہ بناسکتے ہیں ۔۔۔
    یہ ٹول الیکٹرونک آرٹ کیلئے بڑا مددکار ہے ۔۔۔
    اور Option bar میں ان کے اختیارات:-
    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
    =================


    [​IMG]
    8:- Healing Brush Tool / Patch Tool
    ہیلنگ برش ٹول بہت ہی کارآمد ٹول ہے اس کی مدد سے آپ پرانی تصاویر میں خرابی کو ٹھیک کرسکتے ہیں صرف پرانی ہی نہیں بلکہ نئی میں بھی کرسکتے ہیں ۔۔ اس ٹول کے بارے میں مزید ہم بعد میں جانیں گے ۔۔۔
    اور Option bar میں ان کے اختیارات:-
    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
    =================


    [​IMG]
    9:- History Brush Tool / Art History Brush Tool
    یہ ذرا ایڈوانس ٹول ہے اس کے بارے میں بھی بعد میں جانیں گے۔
    اور Option bar میں ان کے اختیارات:-
    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
    =================


    [​IMG]
    10:- Clone Stamp Tool / Pattern Stamp Tool
    اس ٹول کی مدد سے تصویر میں موجود داغ دھبے اور خرابیاں دور کی جاسکتی ہیں ۔۔۔۔
    اور Option bar میں ان کے اختیارات:-
    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
    =================
    بقیہ ٹولز کی تفصیل اب اگلی کلاس میں ۔۔۔
    اب اجازت دیں ۔۔۔۔
    اللہ حافظ

     
  2. طلحہ خان

    طلحہ خان محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 8, 2007
    پیغامات:
    372
    رحمان بھائی پلیز ٹولز پر ذرا تفصیل سے لکھیں۔ اللہ تعالی ؔپ کو جزائے خیر دے ؔمین
     
  3. classic

    classic -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 13, 2007
    پیغامات:
    31
    waiting for next class classic
     
  4. unseen

    unseen -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 3, 2007
    پیغامات:
    29
    huum Masha Allah
     
  5. جی عباس

    جی عباس -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 29, 2007
    پیغامات:
    51
    zabadast Classes.........Rehman bhai v.good parh akr bohat Acha laga
     
  6. محمد عویدص

    محمد عویدص -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جون 18, 2007
    پیغامات:
    200
    انتظار رہے گا اگلے حصے کا
     
  7. محمد عویدص

    محمد عویدص -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جون 18, 2007
    پیغامات:
    200
    جناب میں یہاں پر کوئی چیز uploadکیسے کرسکتاہوں میرا مطلب ہے اردو مجلس کی ویب سائیڈ پر۔
     
  8. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    آپ سب کا بہت بہت شکریہ

    پریکٹیکل کیلئے وڈیو ٹٹوریل بناؤں گا، سب سمجھ جائیں ۔ ان شاءاللہ

    بہت جلد آرہی ہے اگلی کلاس ۔۔۔:00026:

    عمران بھائی۔۔۔ حوصلہ افزائی کا شکریہ

    آپ کو بھی یہاں دیکھ کر بہت اچھا لگا

    جی ان شاءاللہ اگلی کلاس ایک دو دنوں میں حاضر ہوجائے گی۔۔۔:00006:

    اردو مجلس پر اٹیچمنٹس بند ہیں۔
    لیکن اس کے لیے ایک اور طریقہ بھی ہے ۔۔ یہاں سے

    اور اگر پھر کوئی مسئلہ ہو تو مجھے خاص پیغام کیجیے گا میں‌حاضر ہوجاؤں‌گا۔:00009:
    والسلام علیکم
     
  9. Naila

    Naila -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 2, 2007
    پیغامات:
    128
    فوٹوشاپ کلاس 6 کب پوسٹ کریں‌گے :kitti:
     
  10. AATISH.MALIK

    AATISH.MALIK -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    792
  11. شعیب سعید شوبی

    شعیب سعید شوبی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2007
    پیغامات:
    61
  12. kutkutariyaan

    kutkutariyaan -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 29, 2007
    پیغامات:
    1,201
    بہت بہت شکریہ۔۔۔ الفاظ نہیں تعریف کے
     
  13. زاہد محمود

    زاہد محمود -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    179
    اسلامُ علیکم! ماشاء اللہ جزاک اللہ بہت اچھے
     
  14. طارق راحیل

    طارق راحیل -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2009
    پیغامات:
    351
    بہت خوب
    اب اگلی کلاس دیکھتے ہیں
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں