صحیح بخاری کی 100 چھوٹی چھوٹی مگر جامع احادیث بچوں کے حفظ کے لئے

ڈاکٹر حسین نے 'اسلامی کتب' میں ‏مارچ 25, 2019 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ڈاکٹر حسین

    ڈاکٹر حسین -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 19, 2013
    پیغامات:
    13
    بسم اللہ الرحمان الرحیم
    السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
    بچوں میں اخلاق و اقدار کو نشو نما دینے کے لئے ایک بہترین طریقہ یہ ہے کہ ان کی سوچ میں اچھی اچھی باتیں ڈالیں۔ اس کے لئے بچوں کے دماغ میں احادیث بٹھا دیں ۔ بس اسی غرض سے حفظ حدیث نام کا صحیح بخاری کی 100 چھوٹی چھوٹی مگر جامع احادیث کا مجموعہ تیار کیا گیا ہے۔ یہ گھر ، مدرسہ اور اسکولوں میں بچوں کو حدیث حفظ کرنے کے لئے ایک بہترین کتاب ہے اور یہ مندرجہ ذیل لنک پر دستیاب ہے:
    http://kitabosunnat.com/kutub-library/hifaz-e-hadees-course-part-1
    اس کو ڈاؤنلوڈ کرکے استفادہ کریں۔
    السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
     
    • متفق متفق x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں