نئے اراکین کا استقبال:(سال-2007)- 4

ابن عمر نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏جون 5, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. bia786asrfamily

    bia786asrfamily -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 15, 2007
    پیغامات:
    1,951
    رفی بھائی آپ کو بھی دیکھ کر ۔۔۔اوپس سوری پڑھ کر بہت خوشی ہوئی:)۔۔۔شکریہ ویلکم کا:)
     
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    کھا گئی نا دھوکہ آپ بھی؟
    محسن تو نصیر بھائی کے آئی ڈی کے نیچے بھی لکھا ہے:)
     
  3. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    صحیح کہا بیا بہن، یقینا دیکھنے کے بجائے انسان کو پڑھ کر ہی اس کا صحیح اندازہ لگایا جا سکتا ہے
    شاعر کہتا ہے
    گاہے گاہے اسے پڑھا کیجیئے
    دل سے بہتر کوئی کتاب نہیں

    اور اب یہ شکریے اور معذرت کا تکلف ختم کر دیں۔
     
  4. bia786asrfamily

    bia786asrfamily -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 15, 2007
    پیغامات:
    1,951
    چلو فِر شکریہ واپس کر دیں ۔۔۔۔ نہیں نہیں بلکہ شکرنً:)
     
  5. bia786asrfamily

    bia786asrfamily -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 15, 2007
    پیغامات:
    1,951
    تو پہلے تکلف تو شکیل بھائی نے کیا ہے :00006:
    اب اتنا حق تو میرا بنتا ہے نا:00009:

    واہ واہہہہہہہہہہ۔۔۔۔۔۔۔۔مقرر:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    یہ بھی ٹھیک ہے، حساب تو بے باک کرنا ضروری ہے:00001:


    رہی بات مقرر کی تو آپ اوپر جا کے مذکورہ پوسٹ دوبارہ پڑھ لیں :00006:
     
  7. chaudry

    chaudry محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 6, 2007
    پیغامات:
    1,372
    میری طرف سے بھی آپ کو خوش آمدید
     
  8. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
  9. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    وعلیکم السلام
    بہت بہت مبارک باد قبول ہو میری طرف سے ۔۔ اللہ آپ کو کامیاب رکھے۔۔ آمین۔۔
    امید ہے آپ ہمارے لئے ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گی۔۔
     
  10. bia786asrfamily

    bia786asrfamily -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 15, 2007
    پیغامات:
    1,951
    کیوں جی آپ دوبارہ سنائیں:00009:

    thanku shanku bhaiiiiiiiiii:00006:
    شکریہ اعجاز بھائی ۔۔خوش رھیں:00001:
     
  11. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    میری طرف سے بھی مبارک باد قبول کریں‌سسٹر بیا اردو مجلس پر تشریف لانے کی اور یہ ایک چھوٹا سا ویلکم کارڈ آپ کے لیے ۔۔۔ (پہلی دفعہ ویلکم کارڈ بنایا ہے اگر پسند نہ آئے تو معذرت)

    [​IMG]
     
  12. naseerhaider

    naseerhaider -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2007
    پیغامات:
    408
    آپی زرا رحمان بھائی کو وعلیکم خوش آمدید کا کارڈ بنا کر دیکھائیں.
     
  13. Naila

    Naila -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 2, 2007
    پیغامات:
    128
    خوش آمدید bia786asrfamily
     
  14. Naila

    Naila -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 2, 2007
    پیغامات:
    128
    Dear R4Rifi and s4shakeel Brother,
    Welcome to urduvb.com
    [​IMG]
     
  15. Naila

    Naila -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 2, 2007
    پیغامات:
    128
  16. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    السلام علیکم!!!

    ماشاءاللہ ۔۔۔۔

    اردو مجلس پر ایک اور بڑی ہستی کی آمد۔۔

    بیا جی۔۔
    آپ کو بہت بہت خوش آمدید اردو مجلس پر۔۔
    ۔۔۔
    آپ کو یہاں دیکھ کر کیسا لگ رہا ہے یہ تو میرے خیال میں سب ہی اچھی طرح جانتے ہیں۔۔
    اللہ آپ کو خوش رکھے۔۔
    فی امان اللہ
     
  17. راسخ

    راسخ -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 27, 2007
    پیغامات:
    59
    مرحبا اہلا وسہلا خوش آمدید
    :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  18. شعیب سعید شوبی

    شعیب سعید شوبی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2007
    پیغامات:
    61
    نصیر بھائی سی ڈی تیاری کے مراحل میں ہے۔ میں کچھ اسباق یہاں پوسٹ کروں گا۔ انشاءاللہ!!!
     
  19. شعیب سعید شوبی

    شعیب سعید شوبی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2007
    پیغامات:
    61
    چودھری صاحب اور نائلہ سسٹر کا بھی شکریا!!!
     
  20. طلحہ خان

    طلحہ خان محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 8, 2007
    پیغامات:
    372
    خوش آمدید شعیب سعید شوبی
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں