،،،، گہرے زخم،،،،،

irum نے 'کلامِ سُخن وَر' میں ‏مارچ 4, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    لوگ کب غمگسار ہوتے ہیں
    اپنے مطلب کے یار ہوتے ہیں


    پیڑ ہوتے تو ہیں بہت لیکن
    سب کہاں سایہ دار ہوتے ہیں

    یہ گل و رنگ و بو کے ناتے بھی
    کتنے نا پیدار ہوتے ہیں

    چوٹ جن کی نظر نہیں آتی
    کتنے گہرے وہ وار ہوتے ہیں


    جو گزرتے ہیں تیری یادوں میں
    پل وہی خوشگوار ہوتے ہیں

    ہم سے آشفتگان بھی ناظم
    کس کے دل کا قرار ہوتے ہیں

    شاعر کا نام : خواجہ ناظم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    چوٹ جن کی نظر نہیں آتی
    کتنے گہرے وہ وار ہوتے ہیں

    ہممم بہت خوب
     
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    پیڑ ہوتے تو ہیں بہت لیکن
    سب کہاں سایہ دار ہوتے ہیں

    چوٹ جن کی نظر نہیں آتی
    کتنے گہرے وہ وار ہوتے ہیں​

    بہت خوب ارم ! پوائنٹس
     
  4. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    بہت خوب۔
    اچھی ہے۔
     
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    لوگ کب غمگسار ہوتے ہیں
    اپنے مطلب کے یار ہوتے ہیں

    پیڑ ہوتے تو ہیں بہت لیکن
    سب کہاں سایہ دار ہوتے ہیں

    یہ گل و رنگ و بو کے ناتے بھی
    کتنے نا پیدار ہوتے ہیں


    بہت خوب، نائس شیئرنگ ارم
     
  6. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    پسند کرنے کا شکریہ
     
  7. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    آہ!

    بہت عمدہ ارم سسٹر!

    کچھ گہرے وار ہم نے بھی سہے ہیں، مگر اس پر ایک سنی پلاسٹ لگا لیا ہے، اس لئے نظر بھی نہیں آتے اور محسوس بھی نہیں ہوتے!
     
  8. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,754
    :)
     
  9. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    شکر ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ڈرا ہی دیا آپ نے تو۔۔ ۔۔ ۔۔
     
  10. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,754
    ڈرئیے نہیں، ابھی تو امتحاں اور بھی ہیں۔۔۔

    ویسے ایک حساس انسان چاہے کتنی پٹیاں ہی کیوں نا ہوں، محسوس کرلیتا ہے۔ چاہے کوئی محسوس کرائے یا نہ کرائے۔
     
  11. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    واہ سسٹر نہلے پہ دہلا :00032:
     
  12. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    زخم بھر بھی جائیں تو نشان باقی رہ جاتے ہیں
     
  13. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    کاسمیٹک سرجری سے نشان بھی بھاگ جاتے ہیں :00003:
     
  14. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    پر وہ تو مہنگی بڑی ہوتی ہے۔۔۔۔۔:00038:
     
  15. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    ھمممم
     
  16. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    :00013:
     
  17. sfaseehrabbani

    sfaseehrabbani معروف اردو شاعر

    شمولیت:
    ‏نومبر 17, 2010
    پیغامات:
    267
    واہ، کیا کہنے، بہت دلکش غزل منتخب کی ہے آپ نے،
    ہم سے شئیر کرنے کا بہت شکریہ۔
     
  18. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    پسند کرنے کا شکریہ بھائی
     
  19. marhaba

    marhaba ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏فروری 5, 2010
    پیغامات:
    1,667
    ماشاءاللہ بہت خوب صورت شعر۔۔۔
    اور بہت خوب صورت پسند۔۔۔
    شیئر کرنے کا شکریہ
     
  20. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    پسند کرنے کا شکریہ بھائی
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں