یونیکوڈ سے ان پیچ میں کنورٹ کرنا

مقبول احمد سلفی نے 'آئی ٹی کی دنیا' میں ‏اگست 18, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. مقبول احمد سلفی

    مقبول احمد سلفی ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2015
    پیغامات:
    882
    مجھے ایسا کوئی پروگرام چاہئے جس سے میں یونیکوڈ میں لکھی تحریر کو ان پیج میں کنورٹ کرسکوں ، اس کام کے لئے بہت سارے پروگرام ہیں مگر مجھے ایسا پروگرام چاہئے جس سے عربی بھی کنورٹ ہوجائے ۔ اصل مجھے عربی کا مسئلہ ہے ۔ میں عام طور سے ایم بلال والے بلاگ سے کنورٹ کرتا ہوں مگر عربی کنورٹ نہیں ہوتی ۔ خط بدل جاتا ہے۔
    اس سلسلے میں مجھے کوئی مدد فرمائیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • معلوماتی معلوماتی x 1
    • تخلیقی تخلیقی x 1
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,955
    آپ ان پیج کا کونسا ورژن استعمال کررہے ہیں؟
    @شرجیل احمد
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. مقبول احمد سلفی

    مقبول احمد سلفی ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2015
    پیغامات:
    882
    میں ان پیج میں نہیں لکھتا ہوں ، ورڈ میں لکھتا ہوں ۔ میرے پاس ان پیج کا 2010 ورژن ہے۔
     
  4. عبدالرحیم

    عبدالرحیم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 22, 2012
    پیغامات:
    950


    https://www.mediafire.com/file/n0s6r2amb5v380r/UniCode_Converter_ms_office_to_urdu_inage.msi

    آپ اسے استعمال کریں ان شاءاللہ آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا
    یہ یونیکوڈ سے ان پیج اور ان پیج سے یونی کوڈ دونوں کے لئے ہے
     
    • مفید مفید x 1
  5. عبدالرحیم

    عبدالرحیم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 22, 2012
    پیغامات:
    950
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. مقبول احمد سلفی

    مقبول احمد سلفی ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2015
    پیغامات:
    882
    یہ پروگرام مجھے پہلے ہی ملا تھا ابھی تک میرے کمپیوٹر میں انسٹال ہے مگر اس سے کنورٹ کرنے کا طریقہ معلوم نہیں ہوا۔ اگر اسکرین شاٹ لیکر اس کا طریقہ بتادیں تو اچھا رہے گا۔ ہاں اگر عربی کنورٹ ہوجاتی ہو تو ورنہ پھر کنورٹ کرنے کا بہت سارے پروگرامزہیں۔
     
  7. مقبول احمد سلفی

    مقبول احمد سلفی ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2015
    پیغامات:
    882
    الحمد للہ یہ کامیاب پروگرام ہے ، اس کا میں نے تجربہ بھی کیا۔ میں محترم عبدالرحیم رحمانی صاحب کا مشکور جنہوں نے مجھ سے رابطہ کرکے اسے استعمال کرنے کا طریقہ بتلایا ۔ اس میں معمولی سا نقص ہے مثلا ﷺ بدل جاتا ہے ، اور برائیکیٹ کا بائیں جانب والا دائیں جانب ہوجاتا ہے ۔ باقی سب ٹھیک ہے۔ ان شاء اللہ اس پروگرام سے دینی کام کرنے کا اجر محترم عبدالرحیم صاحب کو بھی ملے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  8. شرجیل احمد

    شرجیل احمد رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جون 19, 2017
    پیغامات:
    56

    جی، فی الوقت میں InPage استعمال نہیں کر رہا۔
    تاہم میرے دفتر میں ان پیج کا ورژن 3.2، اصل خریدا ہوا استعمال ہوتا ہے۔
    جب مجھے ضرورت ہوتی ہے تو میں دفتر کے کمپیوٹر کو ہی استعمال کرتا ہوں۔
    یہ ورژن مکمل یونی کوڈ ہے اور اس میں سے تحریر کو کاپی کر کے ایم ایس آفس میں لے جانا اور ایم ایس آفس سے تحریر کو ان پیج میں پیسٹ کرنا بغیر کسی بیرونی پروگرام کی مدد لیے ممکن بنا دیا گیا ہے۔
     
    • مفید مفید x 1
    • دلچسپ دلچسپ x 1
  9. مقبول احمد سلفی

    مقبول احمد سلفی ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2015
    پیغامات:
    882
    اگر اس کاکوئی صحیح لنک شیئر کردیں تاکہ انسٹال کرنے میں آسانی ہو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. شرجیل احمد

    شرجیل احمد رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جون 19, 2017
    پیغامات:
    56
    میں اس پر کافی مغزماری کر چکا ہوں کہ کسی طرح یہ میرے گھر والے کمپیوٹر پر انسٹال ہو کر بغیر ڈونگل کے چل سکے لیکن سب بے سود۔
    تاہم اس سے اگلا جدید ورژن 3.5 کریک کے ساتھ دستیاب ہے اور یہیں اردو مجلس میں ہی کافی جگہ اس کا ذکر ہوتا رہا ہے۔ جیسے محترم جناب @اہل الحدیث صاحب نے اس تھریڈ میں اس کا ذکر فرمایا ہے:
    http://www.urdumajlis.net/threads/وینڈوز-8-میں-ان-ان-پیج-کا-یونیکوڈ-ورژن-کیسے-انسٹال-کریں.33711/
    اس کے علاوہ بھائی @aladdin بھی کچھ سال قبل ان پیج کے مختلف جدید ورژن یہیں اردو مجلس پر شئیر کرتے رہے ہیں۔
    http://www.urdumajlis.net/threads/inpage-professional-v3-5.30950/
    تاہم بہتر یہی ہے کہ کریک والا سافٹ وئیر نہ استعمال کیا جائے کیونکہ اس میں وائرس کا احتمال بدرجہ اتم پایا جاتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • مفید مفید x 1
  11. شرجیل احمد

    شرجیل احمد رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جون 19, 2017
    پیغامات:
    56
    ان پیج کے علاوہ، بالکل اس کے متوازی پراڈکٹ قرآن پبلشنگ سسٹم کے نام سے بھی دستیاب ہے۔ اس میں عربی بمع اعراب لکھنے کے حوالے سے تمام مسائل کا احاطہ کیا گیا ہے۔ اس کا انٹرفیس بالکل ان پیج کی طرح ہے اور یہ ان پیج کی تمام فائلیں بھی کھولتا ہے۔ ہمارے یہاں اردو بازار لاہور میں استعمال ہو رہا ہے اور قرآن پاک اور دیگر اسلامی مواد کی کمپوزنگ اسی کے ذریعے کی جاتی ہے۔ اگر آپ ذاتی حیثیت میں جناب فرخ اقبال صاحب، جو پاکستان میں ان پیج کے ڈیلر ہیں، بات کریں تو انتہائی رعائتی قیمت پر دستیاب ہو سکتا ہے۔ ماشاءاللہ بہت اچھے انسان ہیں اوران کے والد اقبال صاحب مذہبی کاموں میں پیش پیش ہوا کرتے تھے۔ ان کا نمبر اور پتہ مندرجہ ذیل ہے:

    احمد گرافکس کمپیوٹر سروسز
    آفس نمبر 18، تیسری منزل، سوہنی سنٹر، کریم آباد، ایف بی ایریا بلاک 4، کراچی، پاکستان
    فون نمبر:
    0092-21-36801721
    0092-21-32025110
    جبکہ موبائل نمبر:
    0092-321-2348257
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  12. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,955
    ماشاءاللہ ،ان کی کوئی ویب سائٹ، بلاگ وغیرہ بھی ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. شرجیل احمد

    شرجیل احمد رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جون 19, 2017
    پیغامات:
    56
    قرآن پبلشنگ سسٹم کو بنانے والی کمپنی Concept Software یعنی ان پیج بنانے والی کمپنی ہی ہے۔ جناب فرخ اقبال صاحب یہاں پاکستان میں ان کے محض ڈیلر ہیں۔ ان پیج والوں کی ویب سائٹ اور فیس بک پر بھی تمام سوال کیے جا سکتے ہیں۔ ان کا فیس بک یہ ہے:
    https://www.facebook.com/InPageUrdu
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • مفید مفید x 1
  14. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,955
  15. عبدالرحیم

    عبدالرحیم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 22, 2012
    پیغامات:
    950
    بھائی اس کا تو مجھے بھی کوئی علم نہیں
    کیونکہ میرے پاس ونڈوز 7 ہے
    پھر بھی میں کوشش کرتا ہوں اگر کچھ ملا تو ضرور بتلاؤں گا ان شاءاللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. مقبول احمد سلفی

    مقبول احمد سلفی ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2015
    پیغامات:
    882
    میرے پاس پہلے شاید ایکس پی تھا ، اس میں یہ کافی اچھا چل رہا تھا ، اب ونڈوز ۱۰ لوڈ کیا ہوں تو اس میں یہ کنورٹر کام نہیں کر رہا ہے۔ پریشانی ہوگئی۔
     
  17. مقبول احمد سلفی

    مقبول احمد سلفی ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2015
    پیغامات:
    882
    یہ ونڈوز ۱۰ میں کام نہیں کر رہا ہے اس پہ کسی کا تجربہ ہو تو ضرور بتلائیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  18. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,955
    معلوم نہیں شیخ!. میرے پاس انسٹال نہیں ہے. اب اس کی ضرورت کم ہی رہتی ہے
     
  19. عبدالرحیم

    عبدالرحیم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 22, 2012
    پیغامات:
    950
    http://www.mbilalm.com/unicode-to-inpage.php

    آپ اسے ٹرائے کر کے دیکھیں شاید کچھ مسئلہ حل ہوجائے
     
  20. مقبول احمد سلفی

    مقبول احمد سلفی ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2015
    پیغامات:
    882
    سب سے پہلے اسی سے کام کرتے تھے ، اس میں پریشانی یہ ہے کہ قرآنی آیات اور احادیث کو صحیح سے کنورٹ نہیں کرتا ہے ، عربی نص مجھے خود سے لکھنا پڑتا تھا، بعد میں جب آپ نے لنک دیا تو اس نے میرا سارا مسئلہ حل کردیا۔ اب کمپیوٹرفارمیٹ کرکے وندوز 10 انسٹال کیا ہوں تو مسئلہ پیدا ہوگیا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں